آسان۔ محفوظ۔
قابل اعتبار پیغام رسانی۔
WhatsApp کے ذریعے آپ تیز، آسان، اور محفوظ پیغام رسانی اور کال کرنے کی سہولت مفت* میں پائیں گے۔ یہ پوری دنیا کے فونز پر دستیاب ہے۔
WhatsApp کسٹمرز کو کسٹمر سپورٹ فراہم کرنے اور اہم اطلاعات بھیجنے میں بھی درمیانی اور بڑے کاروباروں کی مدد کر سکتا ہے۔ WhatsApp Business API کے بارے میں مزید جانیں۔
شروع سے آخر تک رمزکاری
ڈیفالٹ طور پر سیکیورٹی
آپ WhatsApp پر اپنے کچھ بہت ہی نجی لمحات شیئر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم نے اپنی ایپ کے تازہ ترین ورژن میں شروع سے آخر تک رمزکاری شامل کر دی ہے۔ جب آپ کے پیغامات اور کالز شروع سے آخر تک رمزکاری کے ذریعے محفوظ ہوتے ہیں تو صرف آپ اور جس شخص سے آپ بات کر رہے ہیں وہی انہیں پڑھ یا سن سکتا ہے، اور کوئی بھی نہیں، یہاں تک کہ WhatsApp بھی پڑھ یا سن نہیں سکتا۔